وضو کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے
مندرجہ ذيل چيزوں سے وضوٹوٹ جاتا ہے۔
پيشاب يا پاخانہ کے مقام سے کسي چيز کا نکلنا ، منہ پھر کر قے کرنا، خون يا پيپ يا زرد پاني کا نکل کر جسم پر بہہ جانا، کسي چيز سے سہارا لگا کر سو جانا، دکھتي آنکھ سے پاني کا بہنا، نماز ميں آواز سے ہنسنا، بے ہوشي يا جنون طاري ہونا۔
October 18, 2006
وضو کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے
No Comments Yet »
No comments yet.
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
