اردو اسلامی پاکستانی معلوماتی بلاگ

October 19, 2006

بچہ کی آہ

Filed under: Home, ہوم, آہ — sulemansubhani @ 2:30 pm

بچہ کی آہ
 ! آہ ماسٹر بیمار کیوں نہیں ہوتا ؟
یا اللہ !
 ماسٹر جی ریاضی و انگریزی والے ماسٹر جی بیمار ہوجائیں آج ان کو کوئی ضروری کام پڑجائے مگر اس کی آہیں سنی نہیں جاتیں اور ماسٹر جی آجاتے ہیں اور اسے خوب مارپڑتی ہے پھر یہ کلاس میں روتا ہے ۔۔۔ وہ مختلف غموں کا اظہار کرتا ہے چھٹی کیوں نہیں ہوتی ؟
 ‌ کاش سبق نہ سنا جائے صرف پڑھایا جائے جس طرح کالجوں میں ہوتا ہے ۔ اتوار کا دن جلدی کیوں ختم ہوجاتا ہے ؟ باقی دن لمبت کیوں ہوتے ہیں ؟ چھٹیاں ہوتی ہیں سیر کرنے کے لئے اور ماسٹر جی ساری ساری کتاب کا سبق لکھنے اور یاد کرنے کو دے دیتے ہیں‌اگر اتنا کام دینا تھا تو چھٹیاں کیوں دیں ؟‌ اس کا ذہن چھوٹا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔
 آہ بھرتا ہے اور کام بھی کرتا ہے ۔

No Comments Yet »

No comments yet.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

Leave a comment

Blog at WordPress.com.