اردو اسلامی پاکستانی معلوماتی بلاگ

October 28, 2006

حمد

Filed under: Home, ہوم, باپ ، والد — sulemansubhani @ 8:26 pm

حمد
 حمد و ثنا اللہ کی جو ہمارے باپ کا خالق ہے ، جس نے ہمارے باپ کو اور ہمیں‌مسلمان بنایا ، جس نے ماں باپ کو اپنی صفت ربوبیت کا مظہر بنایا ، وہ اللہ جس نے ہماری نسل ایک نبی سے چلائی ، یعنی ابو البشر کو مقام نبوت پہ فائز کیا ، جس نے ہمارے باپ حضرت آدم علیہ السلام کے آگے فرشتوں کو جھکایا اور ہمیں‌یہ حکم سنایا 
 

 وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۔

No Comments Yet »

No comments yet.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

Leave a comment

Blog at WordPress.com.