اردو اسلامی پاکستانی معلوماتی بلاگ

November 1, 2006

گلدستہ

Filed under: Home, ہوم, آہ — sulemansubhani @ 8:14 pm

گلدستہ
 دوسرے پھول کی روح آہ بھرتے ہوئے بولی ، میں ان پھولوں میں تھی جنھیں ایک آدمی بازار لے گیا میرے ساتھ اور بھی پھول تھے جو رنگ و نسل کے اعتبار سے مختلف تھے ، ہم سب کو ایک لفافے میں بند کردیا ہمارا دم تک گھٹنے لگا تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا اس نے ہمیں خریدا اور بڑے آرام سے ہمیں‌رکھا اور لے جاکر اپنی محبوبہ کو پیش کیا اس نے اپنا خوبصورت سا چہرہ ہمارے قریب کیا ایک لمحے کے لئے تو ہم اپنا دکھ بھی بھول گئے لیکن خوشی کب تک ؟ اس نے ہمیں ایک کونے میں رکھ دیا ۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟
 پھر کیا ہوا ہماری ساری روح ( خوشبو ) نکل گئی ۔۔۔

No Comments Yet »

No comments yet.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

Leave a comment

Blog at WordPress.com.