اردو اسلامی پاکستانی معلوماتی بلاگ

April 12, 2007

جب علمائے دیوبند سے فخر عالم کا معاملہ ہوا تو اُن کو اُردو آگئ

Filed under: Home, ہوم, دیوبندی ازم — sulemansubhani @ 11:52 am

لطیفہ نمبر 21 :-
جب علمائے دیوبند سے فخر عالم کا معاملہ ہوا تو اُن کو اُردو آگئ ۔
معاملہ سے پہلے گویا فخر عالم نا آشنائے اردو تھے ۔ ثابت ہوا کہ علمائے دیوبند فخر عالم کے اساتذہ ہیں ( معاذ اللہ )

ایک صالح ، فخر عالم علیہ السّلام کی زیارت سے خواب میں مشرف ہوئے تو آپ کو اردو میں کلام کرتے دیکھ کر پوچھا کہ آپ کو یہ کلام کہاں سے آگئی آپ تو عربی ہیں ؟
فرمایا کہ جب علمائے مدرسہ دیوبند سے ہمارا معاملہ ہوا ہم کو یہ زبان آگئی ۔ سبحان اللہ اس سے رُتبہ مدرسہ کا معلوم ہوا
۔
( براہین قاطعہ مصنفہ مولانا خلیل احمد انبیٹھی ص 30 )

No Comments Yet »

No comments yet.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

Leave a comment

Blog at WordPress.com.