اردو اسلامی پاکستانی معلوماتی بلاگ

July 22, 2007

سورج پر غلامِ مصطفی کا حکم

Filed under: Home, ہوم, صحابہ کرام — sulemansubhani @ 9:05 am

سورج پر غلامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم
ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کپڑا سی رہے تھے سورج نے گرمی دکھائی تو حضرت عمرِ فاروق رضی اﷲ عنہ نے سورج کو فرمایا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں سے تیزی تو سورج نے گرمی سمیٹ لی۔(بحوالہ کتاب:بحر العلوم شرح مثنوی12)
یہ زمین اور سورج کو کس نے بتادیا کہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ اﷲ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں یہ تمہیں اشارہ کریں تو رُک جانا ۔وجہ یہی ہے کہ جب بندہ محبوبِ کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کا سچّا غلام بن جائے تو اﷲ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کو اس کا فرمانبردار بنادیتا ہے ۔

No Comments Yet »

No comments yet.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

Leave a comment

Blog at WordPress.com.