غسل کا مسنون طريقہ

غسل کا مسنون طريقہ
غسل کي نيت کر کے پہلے دونوں ہاتھ گٹوں تک دھوئيں پھر استنجے کي جگہ دھوئيں خواہ نجاست ہو يا نہيں پھر بدن پر جہاں نجاست ہو اسے دور کر کے وضو کريں مگر پاؤں نہ دھوئيں اگر کسي چوکي پر غسل کريں تو پاؤں بھي دھوليں پھر بدن پر تيل کي طرح پاني مل ليں پھر تين بار دائيں کندھے پر اور تين بار بائيں کندھے پرپا ني بہائيں پھر تين بار سر پراور پھر سارے جسم پر تين بار اچھي طرح پاني بہائيں اور ہاتھ پھير کر مليں تاکہ بال برابر جگہ بھي خشک نہ رہے اگر وضو ميں پاؤں نہيں دھوئے تھے تو اب غسل کي جگہ سے الگ ہو کر پاؤں دھوليں غسل کے دوران اس بات کا خيال رکھيں کہ آپ نہ تو قبلہ رخ ہوں اور نہ ہي کوئي کلام کريں يادعا پڑھيں  نيز ايسي جگہ نہائيں جہاں بے پردگي نہ ہو۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s