ہلاکت کی سات چیزیں

ہلاکت کی سات چیزیں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہلاکت کی سات چیزوں سے بچو لوگوں نے عرض کی وہ سات چیزیں کیا ہیں ، فرمایا اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک کرنا ، جادو کرنا ، ناحق کسی کو قتل کرنا ، سود کھانا ، یتیم کا مال کھانا ، جہاد کے وقت بھاگ جانا ، مومنہ بےخبر عورتوں پر بہتان لگانا۔(بخاری ، مسلم )

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s