حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام شریف

کیا آپ جانتے ہیں ؟  ٠٠٤٢
تفسیر صاوی میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شریف زبان سریانی میں جو توریت کی زبان ہے منحٰمن ہے جس کے معنی ہیں ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ نے کعب بن احبار سے روایت  کی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک اہل جنت کے نزدیک عبد الکریم ہے ، دوزخیوں کی زبان پر عبد الجبار ، عرش والوں کی زبان پر عبد المجید ، باقی تمام فرشتوں کی زبان پر عبد الحمید ، اور سارے نبیوں کے ہاں عبد الوہاب ہے ، شیاطین کے منہ پر عبد القاہر  ، جنات کی زبان پر عبد الرحیم ، پہاڑوں پر عبد الخالق ، خشکیوں میں عبد القادر، دریاؤں میں عبد المہیمن ، کیڑے مکوڑوں کی زبان پر عبد الغیاث ، وحشی جانوروں کی زبان پر عبد الرزاق، توریت میں موذ موذ ، انجیل میں طاب طاب ، زبور میں فاروق ، باقی آسمانی صحیفوں میں عاقب ہے ، رب کے ہاں طٰہٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s