شیخ علی بن حسین مالکی علیہ الرحمتہ

شیخ علی بن حسین مالکی علیہ الرحمتہ (مدرس مسجد الحرام مکہ معظمہ

امام احمد رضا کے متعلق ان الفاظ میںاظہار فرماتے ہیں

جب اللہ تعالٰی نے مجھ پر یہ احسان فرمایا کہ آفتاب معرفت کا نور اس آسمان صفا سے جسے استوار کاری لازم ہے مجھے اعلانیہ نظر آیا،وہ ذات گرامی جس کے افعال حمیدہ اس کے آثار فضیلت کے آئینہ دار ہیں اور کیوں نہ ہوں وہ تو آج دائرہ علوم کا مرکز ہے اور ملت اسلامیہ کے آسمانوں علوم کے ستاروں کا مطلع ہے۔ مسلمانوں کا یار و مدد گار ہے اور راہ یابوں کا نگہبان و محافظ دلائل و براہین کی تیغ براں سے گمراہوں اور بے دینوں کی زبانیں کاٹنے والا، مینارہ نور ایمان کا بلند کرنے والا حضرت احمد رضا خان رحمۃاللہ تعالٰی علیہ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s