کن اوقات ميں نماز منع ہے؟

کن اوقات ميں نماز منع ہے؟
جن اوقات ميں نماز پڑھنا مکروہ ہے ان ميں طلوع آفتاب سے بيس منٹ بعد تک، غروب آفتاب سے بيس منٹ قبل سے غروب تک اور ضحوہ کبري يعني نصف  النہار شرعي سے نصف النہار حقيقي يعني زوال تک کا وقت شامل ہيں
ان اوقات ميں کوئي نماز يا سجدہ تلاوت جائز نہيں، ان اوقات کے علاوہ ہر وقت قضا نمازيں اور نوافل پڑھے جاسکتے ہيں، البتہ صبح صادق سے طلوع آفتاب تک ، اور نماز عصر سے آفتاب غروب ہونے تک کوئي نفل نماز ، اور امام کے خطبہ جمعہ کے ليے کھڑے ہونے سے لے کر فرض جمعہ ختم ہونے تک نفل اور سنت دونوں جائز نہيں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s