اہلسنت و جماعت پُرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، شاہ سراج الحق

کراچی (پ ر) پاکستان سنی موومنٹ کے چیئرمین صاحبزادہ شاہ سراج الحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے اہلسنت سانحہ نشترپارک کو محض سیاسی مسئلہ نہیں سمجھتے بلکہ اسے میلاد مصطفی پر حملہ تصور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علمائے اہلسنت نے فرقہ واریت،انتہا پسندی، گروہی عصبیتوں کے خلاف ہر سطح پر اعلائے کلمۃ الحق کا فریضہ سرانجام دیا اور اسلام، پاکستان کے تشخص اور قومی سالمیت و مفادات کے تحفظ کیلئے بھرپور جدوجہد کی۔ شاہ سراج الحق قادری نے کہا کہ اہلسنت و جماعت کا تاریخی ریکارڈ موجود ہے جس کی کوئی بھی تنظیم کسی قسم کی منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہی پُرامن جدوجہد پر اہلسنت و جماعت یقین رکھتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s