لطیفہ نمبر 9

لطیفہ نمبر 9 :-
مولانا تھانوی کے پردادا مرنے کے بعد زندوں کے مثل آتے اور ساتھ میں مٹھائیاں لاتے ۔ جب بدنامی کے ڈر سے گھر والوں نے راز فاش کر دیا تو ان کا مٹھائیوں کے ساتھ آنا بند ہو گیا ۔ اشرف السوانح کا ‘ تقویۃ الایمان شکن‘ انکشاف
شہادت کے بعد ایک عجیب واقعہ ہوا ، شب کے وقت اپنے گھر مثل زندوں کے تشریف لائے اور اپنے گھر والوں کو مٹھائی لا کر دی ، اور فرمایا کہ اگر تم کسی سے ظاہر نہ کرو گی تو اسی طرح روزانہ آیا کریں گے ، لیکن ان کے گھر والوں کو یہ اندیشہ ہوا کہ گھر والے جب بچوں کو مٹھائی کھاتے دیکھیں گے تو معلوم نہیں کیا شبہہ کریں ۔ اسی لئے ظاہر کر دیا اور پھر آپ تشریف نہیں لائے ، یہ واقعہ خاندان میں مشہور ہے ۔ ( اشرف السوانح حصہ اول ص12 )

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s