سُورة الْفَاتِحَة

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا

ALLAH in the name of The Most Affectionate, the Merciful

1. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO 

 

 1.سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا ،

All praise unto Allah, Lord of all the worlds

2. الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO 

بہت مہربان رحمت والا ،  

The most Affectionate, The Merciful.

3. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO 

روز جزا کا مالک،

Master of the Day of Requital.

4. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO 

ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،

We worship You alone, and beg You alone for help.

5. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO 

ہم کو سیدھا راستہ چلا،

Guide us in the straight path.

6. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO

راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا،

The path of those whom You have favoured..

7. غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO 

نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا ،

 Not of those who have earned Your anger and nor of those who have gone astray.

Advertisements